چہرے اور گردن کو سفید اور چمکدار بنانے کیلئے صرف یہ کام کرلیں اور پائیں 100 فیصد رزلٹ


Advertisements

جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ خوبصورتی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ پاک نے سب کو بہت خوبصورت بنایا ہے پر اسکے ساتھ ہمیں کئی ایسی نعمتیں بھی دی ہیں جن کو استعمال کر کے ہم اپنی خوبصورتی کو اور زیادہ بڑھا سکیں جس میں پھل، سبزیاں،دودھ قدرتی اشیاء ہیں اور جو مصنوعی ہے اُس میں سب سے پہلے میک اپ، مہنگے علاج، سرجری، اور مختلف ادویات بھی ہیں ویسے تو قدرتی اشیاء آپ کی تمام باڈی کیلئے فائدہ مند ہے لیکن یہاں آج ہم صرف دو مخصوص پارٹ کے بارے میں بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے چہرے اور گردن کو خوبصورت بنا سکتے ہیں تو چلئیے شروع کرتے ہیں۔۔۔۔

Advertisements

Advertisements

 

اجزاء اور استعمال کا طریقہ:

اس کیلئے آپ کو ضرورت ہے بیسن دو کھانے کےچمچ، شہد ایک کھانےکا چمچ، ہلدی چھوٹا کھانے کا چمچ، دہی دو کھانے کے چمچ اور لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ اور پھر ان سب کو اچھے سے مکس کر کے 1 سے 2 منٹ کیلئے رکھ لیں اور تب تک اچھی طرح منہ اور گردن پانی سے دھو کرخشک کر لیں۔

جیسے ہی اچھے سے خشک ہو جائے تو چہرے اور گردن پر یہ ماسک لگائیں اور 20 منٹ تک لگا رہنے دیں جیسے ہی 20 منٹ پورے ہوں تازہ پانی سے دھو لیں اور اس ماسک کا استعمال ہفتے میں 2 بار کرنا ہے اور جلد ہی آپ کو اسکا بہت اچھا رزلٹ نظر آئے گا چہرہ چمکدار ہو جائے گا،رنگ بھی صاف ہو گا دغ دبے چھایوں سے نجات ملے گی اور سب سے برح کر جھریوں کا بھی صفایا ہو گا کیونکہ ہلدی اور بیسن سکن کو ٹائٹ کرنے والے 2 بہترین قدرتی اجزاء ہیں امید آج کی ٹپ آپ کو پسند آئے گی اور آپ اسے اپنے دوستوں سے بھی لازمی شئیر کریں۔۔۔