ہمیشہ جوان رہنے کا فارمولا۔۔۔ بیماری، موٹاپا، کمر یا جور کا درد اسی سال تک بھول جاؤ۔۔


Advertisements

ہمیشہ جوان رہنے کا فارمولا۔۔۔ بیماری، موٹاپا، کمر یا جور کا درد اسی سال تک بھول جاؤ۔۔

Advertisements

دوستو بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے ہوں گے کہ ایسی بہت سی غزائیں ہیں جنہیں پوری رات پانی میں بھیگو کے رکھا جائے تو ان کی طاقت دو گنا زیادہ ہوجاتی ہے اور ہمارے جسم کو دوگنا فائدہ پہنچاتے ہیں۔  ہمارے برے بورھے یہ بات بچپن سے ہی کہتے آرہے ہیں کہ اگر کسی چیز کو رات بھر پانی میں بھیگویا جائے اور صبح اس کا استعمال کیا جائے تو اس کے بہت فائدے ہوتے ہیں۔

ہم سب جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے ہمیں بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں، وہ ہمارے جسم کو تندرست رکھتی ہیں اور ہمیں بہت سی بیماریوں سے جان چھورانے میں مدد کرتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی پانچ چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو رات بھر بھیگونے اور صبح کھانے سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور اسی سال تک جوان رہ سکتے ہیں۔

السی ۔ السی یعنی کے فلاکس سیڈز

السی اومیگا 3 فیٹی اسڈز حاصل کرنے کا بہت ہی بہترین اور سستا ذریعہ ہے۔ روزانہ السی کو رات بھر بھیگو کر صبح کھانے سے جسم کا فیٹ اور کاملیسٹرول لیول کم ہوجاتا ہے اور یہ ہمارے دل کو جسم کو صحت مند رکھتی ہے۔ یہ موٹاپے کو کم کرتا ہے، چہرے کو روشن اور چمکدار بناتا ہے ۔۔۔ اگر آپ عمر سے زیادہ دکھتے ہوں تو السی کو رات بھر بھیگو کر صبح کھائیں۔  دو چمچ السی کے پاؤڈر کو رات بھر بھیگو دیجیے اور صبح اٹھ کو اسے گرم کر کے اسے پی لیجیے۔۔۔۔

Advertisements

خشخاش  

خشخاش میں موجود ویٹامن بی ہمارے میٹابولیزم کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔۔۔۔ وزن کو کم کرنے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آگر آپ کا وزن بھر گیا ہے، پیٹ باہر نکل آیا ہے تو روزانہ رات ایک سے ڈیڈھ چمچ خشخاش کو پانی میں بھیگو لیں اور صبح ناشتے سے آدھا گھنٹا پہلے نیم گرم پانی کے ساتھ کھا لیں۔ یہ آپ کا وزن تو کم کرے گا ہی اور اگر ساتھ ہی ساتھ اگر آپ کو کمر اور گھٹنوں میں بھی درد رہتا ہے یا جسم میں درد رہتا ہو تو اس کے لیے بھی خشخاش کا استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

 

 

کشمش

کشمش مگنیشیم، آئیرن اور پوٹاشیم سے بھرپور ہے۔۔۔ بہت سے لوگ شاید نہیں جانتے ہوں گے کہ کشمش کو روزانہ بھیگو کر استعمال کرنےسے کینسر جسم میں پیدا نہیں ہوتا۔۔ اس کے علاوہ سکن ہیلدی اور بے داغ بنی رہتی ہے ۔۔۔ اگر آپ انیمیا یا کیڈنی سٹون جیسی بیماریوں میں مبتلا ہوں تو کشمش کو بھیگو کر کھانے سے آپ ان بیماریوں سے جلد ہی چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ جسم کی کمزوریوں جیسے ہاتھ پاؤں میں درد رہنا، سر درد اور چکر آنا وغیرہ کو بھی دور کرتا ہے۔۔  رات کو ایک مُٹھی چنا اور 20 سے 25 دانے بھیگو دیں اور صبح اٹھتے ہی  نیم گرم پانی بی لیں۔۔ پانی پینے کے 10 منٹ بعد کشمش اور چنوں کو چبا چبا کر کھایئں اور پھر بچا ہوا پانی پی لیجیے ۔ ایک مہینہ مسلسل اس کا استعمال کرنے سے آپ کی کمزوری کا نام و نشان مٹ جائے گا اور انشااللہ آپ کے جسم میں خون کی کمی بھی دور ہوجائے گی اور خون کی کمی سے ہونے والی بیماریوں سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔

چھلکے واکی مونگ کی دال

یہ پروٹین، فائیبر اور ویٹامنز سے بھرپور ہوتی ہے۔۔۔ رات بھر اس کو بھیگو کر کھانے سے پیٹ میں بنی  قبض اور گیس کا مسلہ حل ہوجاتا ہے، پوٹیشیم اور میگنیشیم کی بھرپور مقدار ہونے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے چھلکے واکی مونگ کی دال بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔

 

میتھی دانہ

میتھی دانہ ہمارے جسم کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے۔ میتھی دانے کو آپ ملٹی وٹامن بھی کہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں بہت سارے ویٹامن اور مینیرلز پائے جاتے ہیں۔۔۔

 

 

میتھی دانے میں بھرپور مقدار میں فائیبر بھی پایا جاتا ہے جوکہ قبض کو دور کرکے آنتوں کو صاف کرتا ہے۔  اگر آپ کو شوگر کا مسلہ ہے تو میتھی دانے باقائدگی سے استعمال آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت کو سکتا ہے۔ ایک چوٹی چمچ میتھی داے کی رات بھر پانی میں بھیگو دیں اور صبح اٹھنے کے بعد میتھی دانے سمیت اس پانی کو گرم کرلیں۔۔ ہلکا گرم ہونے کے بعد چھان لیں اور میتھی کو چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے نیم گرم پانی پی لیں۔